Wednesday, 19 September 2018

Nawaz Sharif: Pakistan court orders ex-PM's release


A Pakistani court has ordered the release of ex-Prime Minister Nawaz Sharif, two months after he began a 10-year jail sentence over corruption.
The court suspended the sentences of Mr Sharif and his daughter Maryam who were convicted in July, shortly before the country held general elections.
The decision came during their appeal. They have denied wrongdoing.
The ruling comes just a week after Mr Sharif's wife, Kulsoom Nawaz, died from cancer in London .
They were briefly allowed out of prison to attend her funeral, but were later returned. They are expected to be released later on Wednesday.
Mr Sharif was charged with corrupt practices in July related to ownership of four luxury properties in central London linked to his family.
He says the charges are political motivated.
His daughter, Maryam Nawaz Sharif, received seven years for abetting a crime and one year for not co-operating - which were due to run concurrently - while son-in-law Safdar Awan was given a one-year sentence for not co-operating.
All three had their jail sentences suspended by Islamabad's high court on Wednesday, after their appeals hearing was heard.
Thanks source: https://www.google.com/amp/s/www.bbc.com/news/amp/world-asia-45575216

Monday, 17 September 2018

بحریہ ٹاؤن کیخلاف احتجاج بزریہ PLAY CARDS


چونکہ ہمارا تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا ان  لوگوں کا آلہء کار بن چکا ہے لہذا اب ہم بحریہ ٹاون اورڈی ایچ ائے کے متاثرین کے پاس صرف یہی ایک طریقہ کار باقی بچا ہے کہ جہاں کہیں بھی پبلک اکٹھی ہو ہم  وہاں ٹیلی ویزن کیمروں کے سامنے اپنے احتجاجی پلے کارڈ سامنے کر دیں  اور اگر ممکن ہو تو وہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں۔

Thursday, 30 August 2018

Protest of Affectees of Awami Villas 3 Bahria Town Rawalpindi


‏‎‎‏‎‎ ملک ریاض سینکڑوں متاثرین عوامی ولاز 3 راولپنڈی بحریہ ٹاؤن، جن میں بزرگ، بیوائیں، یتیم معزور اور شہید بھی شامل ہیں جو اپنی زندگی کی جمع پونجی بحریہ ٹاون  کے حوالے کر کے عرصہ 10/10 سال سے منتظر ہیں جبکہ آپ نے مزکورہ زمین بھی "آگے" روز گارڈنز کو فروخت کر دی  ہے ، ان لوگوں کو اُنکا حق ہی دے دیں۔

Wednesday, 29 August 2018

Corruption of Malik Riaz ; Bahria Town

ملک ریاض بحریہ ٹاؤن نے نہ صرف عوامی ولاز 3 راولپنڈی ہی کے ساتھ زیادتی کی بلکہ پاکستان آرمی کو بھی 35 ارب روپے کی پھکی دئے ڈالی۔
آرمی تو اپنی رقم اُگلوا لے گی مگر متاثرین عوامی ولاز 3 
  راولپنڈی کا کون والی وارث، سُنے معروف اینکر محمد مالک کی زبانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔  لمحہِ فکریہ


 # ملک_ریاض#متاثرین_عوامی_ولاز3 # بحریہ_ٹاؤن

Monday, 27 August 2018

DPO رضون گوندل ، خاور مانیکا تنازعہ۔

پاکپتن: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشری مانیکا کے سابق شوہر اور ان کی صاحبزادی کو ایلیٹ فورس کی جانب سے روکنا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن کو مہنگا پڑ گیا، معاملہ پر معافی نہ مانگنے کی پاداش میں رضوان عمر گوندل کا تبادلہ کر دیا گیا۔

پیر کے روز سامنے آنے والی خبر میں تصدیق کی گئی ہے کہ ڈی پی او پاکپتن رضوان عمر گوندل کے تبادلے  کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

چند روز قبل بشری بی بی کے سابق شوہر لاہور سے پاکپتن آ رہے تھے۔ سکھ پور کے قریب ایلیٹ فورس پولیس نے ان کو روک کر پوچھ گچھ کرنا چاہی جس پر وہ رکے نہیں اور گاڑی آگے بڑھا لے گئے۔

معاملہ کے متعلق سامنے آنے والی رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ بشری بی بی کے سابق شوہر کے نہ رکنے پر پولیس کی گاڑی نے ان کا تعاقب بھی کیا۔

ضلعی پولیس افسر کی معطلی حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد عمل میں لائی گئی ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ اس رپورٹ کے مندرجات کیا تھے۔

پیر کے روز انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس  کلیم امام نے ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر رضوان عمر گوندل کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر رضوان عمر گوندل کو فوری طور پر سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ابھی تک عمر گوندل کی جگہ کسی نئے ڈی پی او کی تعیناتی نہیں کی گئی ہے۔

رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے روکنے کو خاور مانیکا اور ان کی نیٹی نے انا کا مسئلہ بنا لیا۔ ڈی پی او کو حکم دیا گیا کہ وہ مانیکا کے ڈیرے میں جا کر ان سے معافی مانگے۔ رضوان عمر نے موقف اپنایا کہ پولیس نے کچھ غلط نہیں کیا ہے وہ معافی نہیں مانگیں گے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاورمانیکا کو 23 اگست کو ناکے پر روکا گیا تھا۔ جس کے بعد آئی جی پنجاب نے ریجنل پولیس افسر اور ڈی پی او کو جمعہ کے روز طلب کیا تھا۔ ڈی پی او پاکتپن نے وزیراعلی کو معافی مانگنے سے انکار کے موقف سے آگاہ کیا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے روکے جانے پر خاور مانیکا نے غلیظ زبان استعمال کی تھی۔

Rizwan Gondal transfer due to Khawir Maneka (ex_ husband of IK wife)


رضوان گوندل کو خاور مانیکا سے معافی نہ مانگنے پر 
 ٹرانسفر کر دیا گیا۔
#pti #politics #IK #pakistan