چونکہ ہمارا تمام الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا ان لوگوں کا آلہء کار بن چکا ہے لہذا اب ہم بحریہ ٹاون اورڈی ایچ ائے کے متاثرین کے پاس صرف یہی ایک طریقہ کار باقی بچا ہے کہ جہاں کہیں بھی پبلک اکٹھی ہو ہم وہاں ٹیلی ویزن کیمروں کے سامنے اپنے احتجاجی پلے کارڈ سامنے کر دیں اور اگر ممکن ہو تو وہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں۔

No comments:
Post a Comment